اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے فوجی ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے۔
یمنی فوجی کی میزآئل یونٹ کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک سعودی عرب اور امارات کے فوجی ٹھکانوں پر 45 میزائل داغے ہیں۔ یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے۔
.......
/169